اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے

معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے

 

ٹیلی ویژن اور  سٹیج کے معروف گلوکار عتیق شہزاد انتقال کرگئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات مسجد عثمانیہ بلاک M نارتھ ناظم آباد میں بعد نمازِ عصر  ادا کی جائیگی۔

گلوکار عتیق شہزاد کی تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ہوگی۔

واضح رہے کہ عتیق شہزاد کا شمار سٹیج کے سینئر گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481