اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے، یوسف رضا گیلانی

بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے، یوسف رضا گیلانی

 

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان واپس لینے کا فیصلہ عدلیہ کا ہے

ہم اپنی جدوجہد کر رہے ہیں اور عوام پر یقین ہے۔

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ملک کی معاشی حالت بہتر نہیں ہے

جب سیاسی استحکام آئے گا تو معاشی حالات بہتر ہوں گے۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا منشور عوام کی ترجمانی کرے گا، آنے والا الیکشن پیپلز پارٹی کے حق میں ہوگا۔

سابق وزیر اعظم نے ایرن سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ حکومت پاکستان کی طرف سے حملے پر ردعمل سنجیدہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481