اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک عہدے سے مستعفی

مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدر سمیرا ملک عہدے سے مستعفی

متعدد سیاسی رہنماؤں نے ٹکٹ نہ ملنے پر پارٹی سے راہیں جدا کرلی
خوشاب سے سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے نائب صدر پنجاب مسلم لیگ ن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سمیرا ملک نے حالیہ الیکشن میں این اے 87 پر الیکشن کا اعلان کر رکھا تھا،
مسلم لیگ ن کی جانب سے ٹکٹ نہ دینے اورالیکشن میں رکاوٹ پر انہوں نے کاغذات نامزدگی بھی واپس لے لئے تھے۔

سمیرا ملک نے باقاعدہ استعفیٰ کی کاپی رانا ثنا اللہ کو بھجوا دی،ان کے عہدہ سے

مستعفی ہونے کے بعد ضلع کے متعدد عہدیداروں نے بھی استعفیٰ دےدیا ہے۔

یاد رہے کہ سمیرا ملک نواب آف کالا باغ کی پوتی اور سابق پی ٹی آئی رہنما عائلہ ملک کی ہمیشرہ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481