اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور،گیس سلنڈر دکان میں دھماکا

پشاور،گیس سلنڈر دکان میں دھماکا

 

صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے کبوتر چوک میں گیس سلنڈر دکان میں دھماکا، 20 سے زائد افراد زخمی ۔
ریسکیو 1122 کا کہنا ہے کہ پشاور کی ایک دکان میں سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے
ریسکیوکی 4 ایمبولینسز اور فائر وہیکل نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردیں
ابتدائی طور 20 سے زائد جھلسے افراد کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ، زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481