اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑی خبر آگئی!

 

پاکستانیوں کو رواں ماہ جنوری کے دوسرے ہفتے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

 

16جنوری 2024 سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا قوی امکان ہے، پٹرول کی قیمت فروخت میں5.32 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

 

جبکہ ڈیزل کے نرخ میں کوئی کمی متوقع نہیں ہے۔

 

ایک سینئر سرکاری افسر کا کہنا ہے پٹرول کی قیمت میں کمی کی ایک وجہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کا مستحکم ہونا بھی ہے۔

 

مٹی کے تیل کے نرخ میں3.29اور لائٹ ڈیزل کے نرخ میں1.75روپے فی لیٹر کمی متو قع ہے۔

 

مذکورہ افسر نے بتایا کہ حکومت ڈیزل کی قیمت میں کسی کمی کا ادارہ نہیں رکھتی۔

 

مذکورہ کمی کے بعد پٹرول کی قیمت 276.21 سے کم ہو کر 267.34روپے فی لیٹر ہو جائے گی۔

 

اس طرح مٹی کے تیل کی قیمت 188.83سے کم ہو کر 185.54روپے فی لیٹر ہو جائے گی

 

جبکہ لائٹ ڈیزل 165.75سے کم ہو کر 164روپے فی لیٹر ہو جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481