اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی

 

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر نے لیول پلیئنگ فیلڈ توہین عدالت کیس میں الیکشن کمیشن کے خلاف نئی درخواست دائر کردی۔

بیرسٹر گوہرخان کی جانب سے درخواست چیف الیکشن کمشنر اور چاروں ممبران کیخلاف دائر کی گئی ہے۔

درخواست میں چیف الیکشن کمشنراورممبران کو فریق بنانے کی استدعاکی گئی ہے۔

 

واضح رہے کہ عام انتخابات میں لیول پلیئنگ فیلڈ کا معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کے

 

خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی۔

چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔

عدالت نے الیکشن کمیشن اور چیف سیکرٹری پنجاب کی رپورٹس پر جواب طلب کر رکھا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481