اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گوجرانوالہ،دھند کی وجہ سے مسافر بس الٹ گئی، 2 جاں بحق، 26 زخمی

گوجرانوالہ،دھند کی وجہ سے مسافر بس الٹ گئی، 2 جاں بحق، 26 زخمی

گوجرانوالہ میں شدید دھند کی وجہ سے مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 2 مسافر جاں بحق جبکہ 26 شدید زخمی ہو گئے، بس میں 50 افراد سوار تھے۔

 

تفصیلات کے مطابق مسافروں سے بھری بس کوہاٹ سے لاہور جا رہی تھی کہ

 

گوجرانوالہ میں شدید دھند کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی

حادثے کے نتیجے میں 2 مسافر موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 26 شدید زخمی ہوئے ہیں۔

حادثے کے بعد ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

 

جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے

پولیس نے جائے حادثہ کا جائزہ لینے کے بعد مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481