اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور: اسپتال میں آتشزدگی، مریض بالائی منزل پر منتقل

پشاور: اسپتال میں آتشزدگی، مریض بالائی منزل پر منتقل

 

پشاورمیں لیڈی ریڈنگ اسپتال کے قریب نجی اسپتال شیرین شاہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔

 

آگ لگنے کے بعد عمارت میں پھنسے مریضوں کو اوپر کی منزل میں منتقل کیا گیا۔

 

اسپتال میں آگ لگنے کے بعد مریض اور اسپتال کا عملہ پریشان ہوگیا۔

 

ریسکیو ورکرز کے مطابق آتشزدگی کے بعد اسپتال میں پھنسے 3 مریضوں کو بالائی منزل پر پہنچایا گیا۔

 

تاہم کچھ ہی دیر میں نجی اسپتال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔

 

ریسکیو حکام کے مطابق آگ بجھانے کے بعد کولنگ کا عمل جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481