اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے

سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے

 

سمندری سے سابق ایم پی اے مظہر علی گل انتقال کر گئے ،

وہ لیگی ٹکٹ ہولڈر عارف محمود گل کے والد انتقال کر گئے،

 

مظہر علی گل کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات نے افسوس کااظہار کیا ہے۔

 

چودھری مظہر علی گل بزرگ سیاستدان اور سابق تحصیل ناظم سمندری بھی رہ چکے ہیں

،ان کی نمازہ جنازہ کل دوپہر 2 بجے ان کے آبائی گاؤں 221 گ ب ننگلی تحصیل سمندری میں ادا کی جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481