اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہد خاقان عباسی ن لیگ چھوڑ گئے

شاہد خاقان عباسی ن لیگ چھوڑ گئے

سابق وزیراعظم اور سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن شاہد خاقان عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کا ٹکٹ نہیں لیا اس کا مطلب ہے پارٹی میں نہیں ہوں

اپنے حلقے کیلئے پارٹی ورکرز کے نام دیے اور کہا کہ انہیں سپورٹ کروں گا لیکن مرکزی قیادت کی جانب سے انہیں ٹکٹ نہیں دیے گئے، اب کسی بھی ن لیگی امیدوار کی حمایت نہیں کروں گا۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں جماعت بناؤں یا نہیں لیکن نئی جماعت کیلئے خلاء موجود ہے، کسی بھی جماعت سے انتخابی نشان نہیں لیا جاسکتا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ میں پارٹی کی کی سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، مجھے سیاست کرنی ہے اس سیاست کا کیا رخ ہوگا یہ آپکو مستقبل میں پتہ چلے گئے

وہ سہی معنوں میں ایک سیاسی جماعت ہوگی چند افراد کا گروہ نہیں ہوگا، نئی جماعتوں کے نام پر بہت سے تماشے دیکھے میں کسی ایسے تماشے کا حصہ نہیں بننا چاہتا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481