اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بیرسٹر علی ظفر فیصلہ سنے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ

بیرسٹر علی ظفر فیصلہ سنے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کو انتخابی نشان بلا الاٹ کرنے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو ساڑھے 9 بجے سنایا جانا تھا

لیکن پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر علی ظفر فیصلہ سے کچھ دیر قبل ہی فیصلہ سنے بغیر سپریم کورٹ سے روانہ ہو گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا محفوظ فیصلہ سنائے جانے والا ہے

ایسے میں بیرسٹر علی ظفر عدالت سے باہر آئے تو صحافیوں نے انہیں گھیر لیا ، بیرسٹر علی ظفر نے صحافیوں سے معذرت کرتے ہوئے بتایا صبح سے بھوکا ہوں ،کچھ نہیں کھایا
مجھےاگر کھانے کی اجازت دیں، جانا چاہتا ہوں،آپ کے سارے سوالوں کے جواب بعد میں دیدیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481