اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مجھے نہیں معلوم ٹکٹ کس کو جاری کیے گئے ہیں، عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے ٹکٹوں کی تقسیم سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے نہیں معلوم ٹکٹ کس کو ملے ہیں، عدالت کی اجازت کے باوجود ٹکٹوں کے بارے میں مجھ سے مشاورت نہیں کی گی۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، جیل میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں بانی چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے بلے کا کیس سپریم کورٹ میں ہے، عدالتی حکم کے باوجود ٹکٹوں پر مشاورت نہیں کرنے دی گئی۔

شیخ رشید کی حمایت نہ کرنے کے حوالے سے سوال پر انھوں نے جواب دیا کہ ایک ایک اصول وضع کیا ہے جس نے پارٹی کے خلاف پریس کانفرنس کی اس کو ٹکٹ نہیں دیں گے۔
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اٹھارہ ماہ قبل کہا تھا مذاکرات کریں لیکن اب کس سے مذاکرات کروں اور کیوں کروں، ایک ہی بات پر مذاکرات ہوسکتے ہیں کہ ملک میں صاف و شفاف انتخابات ہوں، سپریم کورٹ سے دو ججوں کے استعفیٰ پر تشویش ہے، دیکھتے ہیں سپریم کورٹ کیا اسٹینڈ لے گی۔

بانی چئیرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہم سے بلے کا نشان اس لیے واپس لیا گیا تاکہ ہماری پارٹی توڑی جاسکے اور الیکشن نہ لڑ سکیں، جو مرضی یہ کرلیں ہم آخری بال تک لڑیں گے، صحافی نے پوچھا آپ بار بار جنرل باجوہ کا نام لیتے ہیں کیا فیض حمید کو بھی اپنا ملزم سمجھتے ہیں، جواب میں انھوں کہا کہ فوج سیاسی جماعت نہیں آرڈر اوپر سے آتا ہے ایک آدمی فیصلہ کرتا ہے، ان سے پوچھا گیا کہ کیا آپ سے کسی غیر ملکی سفیر یا اسٹیبلشمنٹ نے کوئی رابط کیا ہےتو بانی چئیرمین کا کہنا تھا کہ مجھ سے کسی نے رابط نہیں کیا۔

بانی چئیرمین پی ٹی آئی

عمران خان کا کہنا تھا کہ 2018 میں ہماری نشستیں کم کر کے ہمیں پھنسایا گیا، 2018 میں 15 نشستیں 3 ہزار ووٹوں کے کم مارجن سے ہارے، آر ٹی ایس بیٹھنے کا زیادہ نقصان ہمیں ہوا۔

غیرملکی جریدے میں شائع ہونے والے مضموں کے حوالے سے سابق وزیراعظم نے کہا کہ غیر ملکی جریدے میں چھپا آرٹیکل وکلا کو زبانی طور پر ڈکٹیٹ کیا تھا، وکلا کو ہدایت کی تھی کہ میرے وی لاگز سے باقی چیزیں اٹھائی جائیں۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481