اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایم ایل کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹر ی انتقال کر گئیں

پی ایم ایل کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹر ی انتقال کر گئیں

این اے 248 سے امیدوار پاکستان مسلم لیگ کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹری فاطمہ میمن رضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔

 

پاکستان مسلم لیگ کونسل سندھ کی جنرل سیکریٹری اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 248 سے امیدوار فاطمہ میمن رضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں

 

، وہ معروف سیاسی سماجی رہنما جنرل سیکرٹری سایانی ویلفیئر ایسوسی ایشن میمن

لیڈیز وینگ کی چیئر پرسن تھیں، عزیز آباد نمبر 2 میں رہائش پذیر تھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481