اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رجب کا چاند نظر آ گیا

رجب کا چاند نظر آ گیا

 

پاکستان میں 1445ہجری ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا ۔
چیئر مین رویت ہلال کمیٹی عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا ،
ملک بھر میں یکم رجب المرجب 13 جنوری کل بروز ہفتہ کو ہو گی
چیئر مین رویت ہلال کمیٹی نے نیا چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ساتھ ہی امت مسلمہ کیلئے سلامتی اور دنیا کے امن کیلئے دعا بھی کی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481