اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے کئی شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

لاہور، پشاور، سوات سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر خوف و ہراس پھیل گیا۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز افغانستان میں کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ ہے اور گہرائی 213 کلومیٹر تھی۔

 

انتظامیہ اور امدادی ٹیمیں صورتحال کا جائزہ لے رہی ہیں، اور خوش قسمتی سے اب تک کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

واضح رہے کہ چند روز قبل کوئٹہ شہر و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے تھے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481