اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی

لرنر پرمٹ، لائسنس فیسوں میں اضافے کا نیا شیڈول کل سے نافذ العمل ہوگا۔
سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر کی شہریوں کو جلد لائسنس کی تجدید و نئے لائسنس بنوانے کی ہدایت کردی۔ اُن کا کہنا ہے کہ کار اور موٹرسائیکل کے فی لرنر پرمٹ کیلئے 500 روپے فیس جمع کرانی ہوگی۔
شہری اب 1، 2، 3، 5 اور 10 سال تک کیلئے لائسنس حاصل کرسکیں گے۔ شہری گھر بیٹھے انٹرنیشنل اور ریگولر لائسنس کی تجدید کرا سکتے ہیں۔
نئی فیس شیڈول کے مطابق شہری ہر سال اپنے لائسنس کی تجدید کرا سکیں گے۔ شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلئے تمام لائسنس دفاتر کھلے ہیں۔
اُن کا مزید کہنا تھا کہ لبرٹی پولیس خدمت مرکز میں ون ونڈو آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ شہر میں 8 خدمت مراکز 24/7 کام کر رہے ہیں جبکہ آن لائن سروسز فراہم کرنے سے 90 فیصد رش میں کمی ہوئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481