اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی،تھانہ چونترہ کے علاقے میں فائرنگ سے 3  جاں بحق

راولپنڈی،تھانہ چونترہ کے علاقے میں فائرنگ سے 3  جاں بحق

 

راولپنڈی: تھانہ چونترہ کے علاقے میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ چونترہ میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

 

پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں ایک کمسن بچی بھی شامل ہے

جب کہ 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

 

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سابقہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا اور ملزمان فرار ہوگئے۔