اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک میں کورونا JN1 ویرینٹ کے 4 کیسز سامنے آگئے

ملک میں کورونا JN1 ویرینٹ کے 4 کیسز سامنے آگئے

دنیا کے مختلف ملکوں میں پھیلنے والے کورونا جے این ون ویرینٹ کے چار کیسز پاکستان میں بھی سامنے آگئے۔

ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ چاروں افراد میں ہلکی علامات تھیں، بغیر کسی پیچیدگی کے صحت یاب ہوگئے۔

نگراں وزیر صحت کا کہنا ہے کہ صورت حال کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے،

انٹرنیشنل ایئرپورٹس اور تمام داخلی اور خارجی راستوں پر اسکریننگ کا مؤثر نظام موجود ہے۔

وزیر صحت نے کہا کہ سردیوں میں کووڈ یا فلو جیسی بیماریوں کے پھیلاؤ سے بچنے کے لیے ماسک، فاصلہ اور دیگر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481