اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دی اکانومسٹ کے مضمون کی ذمہ داری لیتے ہیں،گوہر خان

دی اکانومسٹ کے مضمون کی ذمہ داری لیتے ہیں، گوہر خان

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے دی اکانومسٹ مضمون کی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا تھا۔

 

گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دی اکانومسٹ کے مضمون کی ذمے داری لیتے ہیں۔

 

انہوں نے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کا ’دی اکانومسٹ‘ میں مضمون شائع کروانے کا کوئی طے شدہ طریقہ نہیں ہے۔

 

دوسری طرف جیل حکام نے مضمون سے متعلق اڈیالہ جیل میں تحقیقات کی ہیں،

 

جس میں کہا گیا کہ دی اکانومسٹ کا شائع مضمون تحریری شکل میں جیل سے باہر نہیں گیا۔

 

جیل حکام نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا مضمون تحریری شکل میں جیل سے باہر جاتا تو بڑی کارروائی ہوچکی ہوتی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481