اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز عارضی طور پر معطل

پاکستان میں سوشل میڈیا سروسز عارضی طور پر معطل

کراچی: ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس، فیس بُک، انسٹاگرا اور ٹک ٹاک عارضی طور پر معطل ہوگئے ہیں۔

ملک کے مختلف علاقوں میں سوشل میڈیا سروسز تاحال متاثر ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں انسٹاگرام، ایکس، ٹک ٹاک اور فیس بُک شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اتوار 5 بجے سے ہی تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تعطل کا شکار رہے جس سے پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ اور گوگل سروسز کو اپنی معمول کے آپریشنز انجام دینے میں دشواری کا سامنا رہا۔
ابھی تک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اس تعطل کی وجوہات سامنے نہیں آسکی ہیں جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481