اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

قلعہ سیف اللّٰہ میں فائرنگ، لیویز اہلکار جاں بحق

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللّٰہ میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لیویز اہلکار کو قتل کردیا، لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کیا۔

پولیس حکام کے مطابق قلعہ سیف اللّٰہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز ملازم رحمت اللّہ جاں بحق ہوگیا
وہ اپنی ڈیوٹی ختم کرکے گھر جارہا تھا کہ مسلح افراد نے اس پر شہر کے قریب فائرنگ کی گئی۔

لیویز اہلکار لاش کو ڈی ایچ کیو اسپتال قلعہ سیف اللّٰہ منتقل کیا گیا
لیویز ملازم کے قتل کے خلاف لواحقین نے کوئٹہ قلعہ سیف اللّٰہ شاہراہ پر احتجاج کرتے ہوئے قومی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک بند کردی جس سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481