اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب سے 7 دہشتگرد گرفتار

پنجاب سے 7 دہشتگرد گرفتار

 

پنجاب کے مختلف علاقوں میں محکمۂ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

 

سی ٹی ڈی کے ترجمان نے کہا ہے کہ کارروائی لاہور، قصور، سرگودھا، بہاولپور اور بہاول نگر میں کی گئی۔

 

لاہور سے کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے 3 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ہے

 

دہشت گردوں سے بارودی مواد، آئی ای ڈی، 2 حفاظتی فیوز اور پرائما کورڈ برآمد کیے گئے ہیں۔

 

ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی شناخت خان زمان، شاہ محمد، عابد، خالد محمود، عظیم، احمد شاہ اور نور کے نام سے ہوئی ہے،

دہشت گرد قانون ناقذ کرنے والے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481