Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پرویز الہٰی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہو گئی۔

جیل ذرائع کےمطابق چوہدری پرویز الہٰی کو طبیعت خراب ہونے پر اڈیالہ جیل سے آر آئی سی منتقل کیا گیا ہے۔

جیل ذرائع نے بتایا ہے کہ پرویز الہٰی کو دل میں تکلیف اور سینے میں انفیکشن کی شکایت تھی، جس پر جیل کے اسپتال میں ان کا طبی معائنہ کیا گیا۔

جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویز الہٰی کا آر آئی سی میں طبی معائنہ کیا جائے گا۔

جیل ذرائع کے مطابق سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے کچھ ضروری ٹیسٹ کرائے جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481