اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی چوہدری شجاعت سے لاہور میں ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی چوہدری شجاعت سے لاہور میں ملاقات

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ق لیگ کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے لاہور میں ملاقات کی ہے۔

انوارالحق کاکڑ اور چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی موجود تھے۔

دوران ملاقات ملک کی سیاسی صورت حال اور عام انتخابات پر گفتگو ہوئی۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں نگراں وزیر اعظم نے کہا کہ چوہدری شجاعت پاکستان کے

معتبر سیاستدان ہیں ان کی خیریت دریافت کرنے آئے تھے۔

انوارالحق کاکڑ نے مزید کہا کہ چوہدری شجاعت نے ہمیشہ رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی۔

نگران وزیر اعظم نے پنجاب میں خدمت اور کارکردگی کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر محسن نقوی کی تعریف بھی کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481