اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کا نیا واٹس ایپ اکائونٹ بن گیا

پی ٹی آئی کا نیا واٹس ایپ اکائونٹ بن گیا

پاکستان تحریک انصاف نے برطانوی نمبر سے نیا واٹس ایپ اکائونٹ بنالیا ہے۔

اس نئے واٹس ایپ کائونٹ کے ذریعے قبل از انتخابات دھاندلی کا سراغ لگانے کی خاطر متعلقہ تصاویر اور وڈیوز جمع کی جائیں گی۔

پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم نے انتخابات سے متعلق بے قاعدگیاں قومی اور بین الاقوامی

سطح پر بے نقاب کرنے کی تیاری کی ہے۔

پارٹی کے حامیوں سے کہا ہے کہ وہ برطانیہ میں رجسٹر کیے جانے والے اس واٹس ایپ نمبر

پر ”پری پول رگنگ“ سے متعلق تصاویر اور وڈیوز شیئر کریں۔

پی ٹی آئی کے حامیوں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ کسی بھی حلقے میں انتخابی انتظامات سے

متعلق کوئی ایسی بے قاعدگی اور بے ضابطگی دیکھیں جو پری پول رگنگ جیسی دکھائی دے

تو اسے دیے ہوئے نمبر پر شیئر کریں۔

پی ٹی آئی نے لوگوں پر 5 جنوری تک پارٹی کی رکنیت کے لیے رجسٹریشن کرانے پر بھی زور دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481