اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک ٹوٹ گیا

راولپنڈی: میٹرو بس ٹریک میں شگاف، بڑے پتھر زمین پر آ گرے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں سکستھ روڈ میٹرو بس اسٹیشن کے قریب میٹرو بس ٹریک ٹوٹ گیا۔

میٹرو بس ٹریک میں دراڑیں پڑنے سے بڑے بڑے پتھر زمین پر آ گرے۔

انتظامیہ کے مطابق سکستھ روڈ ٹریک ٹوٹنے سے میٹرو بس روٹ میں بڑا شگاف پڑ گیا۔

بعد ازاں انتظامیہ نے تھوڑی سی مرمت کر کے سکستھ روڈ میٹرو بس ٹریک بحال کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481