Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ نے عمران خان کے علاوہ ’مجھے بھی صادق اور امین قرار دیا تھا،شیخ رشید

Apart from Imran Khan, the Supreme Court also declared me as Sadiq and Amin, Sheikh Rashid

راولپنڈی : سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے آئندہ عام انتخابات کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اتوار کو ایک پریس کانفرنس میں وہ کہتے ہیں کہ یہ سازش ہے، عوام کی طرف سے پارٹی کو شکست نہیں دے سکے اس لیے یہ اب انھیں نااہل قرار دینا چاہتے ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ لوگوں کو الیکشن لڑنے کی اجازت دی جائے۔ وہ کہتے ہیں کہ انھیں مری میں کسی گیسٹ ہاؤس کا نادہندہ قرار دیا گیا تاہم وہ کبھی ان تاریخوں میں وہاں رہے ہی نہیں۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کے علاوہ ’مجھے بھی صادق اور امین قرار دیا تھا۔میں نے چالیس دن کا چھلہ کاٹا، میں نے قوم کا مطالبہ رکھا سب کو معاف کر دیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481