اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نئے سال کے موقع پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

نئے سال کے موقع پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

اسلام آباد : حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرا ررہیں گی۔

وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

مٹی کا تیل 2 روپے 19 پیسے سستا کیا گیا ہے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481