اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہداد کوٹ:انڈس ہائی وے بس حادثہ،3 افراد جاں بحق

شہداد کوٹ:انڈس ہائی وے بس حادثہ،3 افراد جاں بحق

نصیرآباد انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی، حادثے میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شہداد کوٹ میں نصیرآباد انڈس ہائی وے پر تیز رفتار بس الٹ گئی،

جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوگئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں

اور لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481