اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رانا ثنا اللہ عدالتی اشتہاری نکلے

رانا ثنا اللہ عدالتی اشتہاری نکلے

مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ عدالتی اشتہاری نکلے۔
تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن میں رانا ثنااللہ بطور اشتہاری مطلوب ہیں
رانا ثناپر پی ڈی ایم جلسے کے روز پولیس سے مزاحمت، کنٹینرز زبردستی ہٹانے کا الزام ہے۔

news 1703956679 9022
ایف آئی آر کے مطابق رانا ثنااللہ کے قافلے کی گاڑی نے 2کانسٹیبلز کو جان سے مارنے کی غرض سے گاڑی چڑھائی، رانا ثنااللہ اور دیگر نے کار سرکار میں مزاحمت کی، 20اکتوبر 2020میں رانا ثنائاللہ اور خرم دستگیر سمیت 6ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوا، مقامی عدالت نے 5ملزمان کو 24اکتوبر 2023کو عدم ثبوت پر بری کردیا تھا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481