Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ الیکشن سوئپ کرے گا، لطیف کھوسہ

عمران خان جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ الیکشن سوئپ کرے گا، لطیف کھوسہ

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس پر ہاتھ رکھیں گے وہ الیکشن میں سوئپ کرے گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی تاحیات نااہلی ہوئی، کیسے کاغذات نامزدگی منظور ہوسکتے ہیں؟

انہوں نے کہا کہ کیسے شریف خاندان کے افراد کو یوں صاف کیا جارہا ہے؟ الیکشن میں آئیں ان کی ضمانتیں ضبط کروائیں گے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ دو سے تین کروڑ نئے ووٹرز بانی پی ٹی آئی سے محبت کرتے ہیں۔ 8 فروری کا الیکشن دھرتی کو لوٹنے والوں اور دھرتی کا وقار بڑھانے والوں کے درمیان ہے۔

انکا کہنا تھا کہ آپ جمہور کو حق دینے کو تیار نہیں۔ پارٹی کو نشان دینے پر تیار نہیں۔ پارٹی نشان چھین لینا ووٹر سے اس کا حق چھیننے کے مترادف ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481