اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ریاستی مشینری ہمارے خلاف متحرک ہے، گوہر خان

ریاستی مشینری ہمارے خلاف متحرک ہے، گوہر خان

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ریاستی مشینری پوری شدت سے ان کی جماعت کے خلاف متحرک ہے۔

اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی امیدواروں اور ان کے تجویز و تائید کنندگان کو ڈرا دھمکا کر اور ان پر حملے کرکے ریٹرننگ افسروں کے دفاتر سے دور رکھا جا رہا ہے۔

بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ یہ اختیارات سے تجاوز کی بد ترین قسم اور انتخابی عمل اور طریقہ کار کی

سنگین خلاف ورزی ہے اور الیکشن کمیشن کی ناکامی کا ثبوت ہے۔

پی ٹی آئی چیئرمین نے مزید کہا کہ ان کی جماعت کے کارکن 8 فروری تک پوری طرح میدان میں ڈٹے رہیں گے

اور اس کے بعد بھی ثابت قدمی دکھائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481