اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دفتر خارجہ کی حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق

دفتر خارجہ کی حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق

 

ترجمان دفتر خارجہ نے حافظ سعید کی حوالگی سے متعلق بھارتی مطالبے کی تصدیق کر دی۔

ایک بیان میں ترجمان نے کہا کہ پاکستان نے بھارت کی حافظ سعید کی حوالگی کی درخواست وصول کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے یہ درخواست نام نہاد منی لانڈرنگ کیس میں دی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ حوالگی کا کوئی معاہدہ نہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481