اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کندھ کوٹ گاؤں میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

کندھ کوٹ گاؤں میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق

 

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ کے گاؤں علی محمد بھیو میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق کندھ کوٹ کے گاؤں میں زمین میں نصب بم کا دھماکا ہوا، جس میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق متاثرہ افراد مویشی چرا رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں استعمال ہونے والا بارودی مواد کی نوعیت جاننے کےلیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481