Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیہون: دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی

سیہون: دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق، 25 زخمی

انڈس ہائی وے روڈ پر مانجھند کے قریب دو گاڑیوں میں خوفناک تصادم کے نتیجے

میں بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق تیز رفتار وین اور ویگو گاڑی کے درمیان زور دار ٹکراؤ ہوا
حادثے میں ایک بچی سمیت دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ زخمیوں میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں جنہیں مانجھند ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

زخمی ہونے والوں میں 5 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے

جن کو لمس جامشورو منتقل کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481