اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا

 

الیکشن کمیشن کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو ہٹا دیا گیا
سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کو نگراں وزیرِ اعظم کے سیکریٹری خرم آغا نے مراسلہ ارسال کیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن آئی جی اور ڈی سی اسلام آباد

کی جگہ تعیناتی کے لیے پینل آف آفیسرز تجویز کرے۔

نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کی

تجویز صدرِ مملکت عارف علوی کو ارسال کر دی۔

کابینہ ڈویژن نے سمری میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481