اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکا

راولپنڈی: آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکا

راولپنڈی میں جوڑیاں سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن میں دھماکا ہوا ہے۔
عینی شاہدین کے مطابق سپلائی لائن میں دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی

جس نے متعدد گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔
ریسکیو کی ٹیمیں تاحال جائے وقوعہ پر نہیں پہنچ سکی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481