اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی ایکسپریس وے پرٹریفک حادثہ،4 افرادجاں بحق

راولپنڈی ایکسپریس وے پرٹریفک حادثہ،4 افرادجاں بحق

راولپنڈی ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان سٹاپ کے قریب ٹریفک حادثے میں4افراد انتقال کرگئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق حادثہ کار اورموٹر سائیکل کے تصادم کے باعث پیش آیا ،

حادثے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے ۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق زخمیوں میں چار کی حالت تشویشناک ہے،

انتقال کرنیوالوں میں دو افراد اور زخمیوں کا تعلق مسیحی برادری سے ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481