اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہوگی

کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہوگی

عام انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال آج سے شروع ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق کاغذات کی جانچ پڑتال کے لیے دن سات سے کم کرکے پانچ کر دیے گئے ہیں،

جانچ پڑتال 30 دسمبر تک ہوگی۔

کاغذاتِ نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیل 3 جنوری تک کی جا سکے گی،

ان اپیلوں پر انتخابی ٹریبونل 10 جنوری تک فیصلہ کریں گے۔

امیدوار اپنے کاغذات 12 جنوری تک واپس لے سکیں گے، امیدواروں کو انتخابی نشان 13 جنوری کو دیے جائیں گے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481