اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب: مزید 11 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب: مزید 11 افراد میں ڈینگی کی تصدیق

پنجاب بھر میں گز شتہ روز تک 11 نئے مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی۔

سیکریٹری صحت علی جان خان کے مطابق ڈینگی وائرس کے لاہور میں 8، ملتان، فیصل آباد اور اوکاڑہ میں ایک، ایک نیا مریض سامنے آیا۔

سیکریٹری صحت کے مطابق پنجاب بھر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے کل 19 مریض زیرِ علاج ہیں۔

ضلع لاہور کے اسپتالوں میں ڈینگی کے کل 13 مریض زیرِ علاج ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481