اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بجلی کا شارٹ فال 350 میگاواٹ تک پہنچ گیا

بجلی کا شارٹ فال 350 میگاواٹ تک پہنچ گیا

ملک میں پانی سے بجلی کی پیداوار میں بڑی کمی کی وجہ سے شہری موسم سرما میں بھی لوڈ شیڈنگ کے عذاب میں مبتلا ہورہے ہیں۔

 

آئیسکو ریجن میں بجلی کا شارٹ فال 350 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔

آئیسکو حکام کا کہنا ہے کہ تمام آپریشن سرکلز میں 6 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

اس حوالے سے آئیسکو حکام کا مزید کہنا ہے کہ لوڈشیڈنگ طلب کے مطابق بجلی کا کوٹہ نہ ملنےکےباعث ہورہی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481