اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی، اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میںمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے۔
ذرائع کے مطابق کسی بھی شہر سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کا مرکز کشمیر کے جنوب مغرب میں تھا جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 11 کلومیٹر تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481