اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہد خاقان عباسی کی جگہ کون الیکشن لڑے گا؟ بڑی خبر آگئی!

شاہد خاقان عباسی کی جگہ کون الیکشن لڑے گا؟ بڑی خبر آگئی!

 

شاہد خاقان عباسی نے اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا۔

حلقہ این اے 51 میں دلچسپ صورتحال سامنے آ گئی، شاہد خاقان عباسی نے اپنی جگہ اپنے بیٹے نادر خاقان کو الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کر لیا

یہ بھی پڑھیں  بلاول بھٹو زرداری کا لاہور سے بھی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

نادر خاقان عباسی این اے 51 سے بطور آزاد امیدوار الیکشن میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کردیے

نادر خاقان عباسی آج اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے،

ن لیگ نے تاحال این اے 51 کے ٹکٹ کا اعلان نہیں کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481