اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، 3 جاں بحق

کراچی میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، 3 جاں بحق

میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔

کراچی کے علاقے میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے سڑک پر چلتے مزدوروں کو روند ڈالا،

حادثے میں تینوں مزدور جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں

اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا، جہاں ان کی شناخت عبدالوہاب، مقیم الدین اور افضل علی کے نام سے ہوئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481