اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تربت سے اسلام آباد جانیوالا بلوچ یکجہتی مارچ تونسہ پہنچ گیا

تربت سے اسلام آباد جانیوالا بلوچ یکجہتی مارچ تونسہ پہنچ گیا

تربت میں مبینہ مقابلے میں جاں بحق نوجوان کے واقعےکی جوڈیشل انکوائری اور لاپتہ افرادکی بازیابی کے لیے اسلام آباد جانے والے لانگ مارچ کے شرکا تونسہ پہنچ گئے۔

تربت سے اسلام آباد جانیوالا بلوچ یکجہتی مارچ تونسہ پہنچ گیا

تربت سے اسلام آباد جانیوالا بلوچ یکجہتی مارچ تونسہ پہنچ گیا

تربت سے روانہ ہونے والا بلوچ یکجہتی مارچ ڈیرا غازی خان میں دو روز قیام کے بعد تونسہ پہنچا

جہاں مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے استقبال کیا۔

ترجمان بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ مارچ کے شرکا آج رات تونسہ میں قیام کریں گے

اور پھر کل ڈیرا اسماعیل خان اور پھر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ پُرامن احتجاج کررہے ہیں لیکن انتظامیہ کی طرف سے رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں۔

واضح رہے کہ لانگ مارچ کے شرکا میں تربت میں مبینہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے نوجوان کے لواحقین اور لاپتا افراد کے اہل خانہ شامل ہیں۔

مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ مبینہ سی ٹی ڈی مقابلے کی عدالتی تحقیقات کروائی جائیں ،

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے مطالبات کے لیے اسلام آباد تک لانگ مارچ کااعلان کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481