اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہے کا انتقال

دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہے کا انتقال

 

سیالکوٹ کے تھانہ ستراہ کی حدود میں شادی کی تقریب سوگ میں بدل گئی،

دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہے کا انتقال

دودھ پلائی کی رسم کے دوران دولہے کا انتقال

 

دودھ پلائی کی رسم کے دوران دلہا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ کے گاؤں ستراہ میں گزشتہ شب نکاح کے بعد اسٹیج پر رسم جاری تھی،

اس موقع پر دولہا اچانک طبعیت غیر ہونے پر اپنی نشست پر ہی گر پڑا۔

اہلِ خانہ کے مطابق دولہا نعیم کو فوری ہسپتال لے جایا گیا

جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی اور موت کی وجہ ہارٹ اٹیک بتائی۔

موت کی خبر نے میرج ہال میں مہمانوں پر سکتہ طاری کر دیا۔

دلہن کو لے جانے والی بارات دولہا کی میت لے کر واپس روانہ ہوئی۔

ایس ایچ او تھانہ بصرہ کے مطابق اہلِ خانہ نے کسی قسم کی قانونی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481