اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹانک،فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق

ٹانک،فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق

 

ٹانک : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں فائرنگ کے نتیجے میں سابق رکن قومی اسمبلی حبیب اللہ خان کنڈی جاں بحق ہوگئے۔

حبیب اللہ خان کنڈی پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ ٹانک کے گاؤں رنوال میں پیش آیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے سابق ایم این اے کو قتل کردیا۔

اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ فاٸرنگ کے بعد نامعلوم افراد موقع سے فرار ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کی جائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481