اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تحریک انصاف کاپارٹی چھوڑنے والوں کیلئے مشروط واپسی کا اعلان

تحریک انصاف کاپارٹی چھوڑنے والوں کیلئے مشروط واپسی کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چھوڑنے والوں کیلئے مشروط واپسی کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حماد اظہر نے اپنے بیان میں کہاہے کہ تحریک انصاف کے ٹکٹ کے امیدوار صرف اپنے ہی نہیں بلکہ اپنے کورینگ امیدوار کے بھی کاغذات نامزدگی متعلقہ وقت کے اندر جمع کرائیں۔

ان کا کہناتھا کہ پارٹی ٹکٹس کے حوالے سے جانچ پڑتال جاری ہے لیکن حتمی فہرست دو ہفتے بعد شائع ہو گی۔

پی ٹی آئی پنجاب کے قائم مقام صدر کاکہناتھا کہ جن افراد نے کی ان کی بڑی تعداد واپسی کی خواہش مند ہے،

ایسے افراد کو پارٹی میں واپسی کے اعلان کرنا ہو گا جس کے بعد کیس ٹو کیس بنیاد پر فیصلہ صرف عمران خان کریں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481