اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آصف زرداری کی الیکشن میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

آصف زرداری کی الیکشن میں پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی ہدایت

سابق صدر آصف علی زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو تحریک انصاف سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

آصف علی زرداری کی گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر غلام علی اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات ہوئی،

سابق صدر نے پارٹی میں اختلافات جلد ختم کرنے کی ہدایت کی۔

ملاقات کے دوران انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کی۔

سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی رہنماؤں کو ہدایت دیتے ہوئے

واضح کیا کہ دیگر جماعتوں سے اتحاد کا فیصلہ صوبائی قیادت کرے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481