اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کمال کی تحریر ……. قرآن کے آئینے میں

e56a0bd1 b2f2 4769 a19e ca2cdfdd101d

لا تكفرون” مت کفر کرو…
لا تسرفوا” مت اسراف کرو…
لا تحزنوا” مت غم کرو…
لا تتمنوا” مت تمنا کرو…
لا تعتدوا” حد سے آگے مت نکلو…
لا تھنوا” تم نہ سستی کرو…
لا تنھر” مت ڈانٹ ڈپٹ کرو…
لا تسبوا” مت گالی دو…
لا تقھر” سختی نہ کیا کر.
لا تخشوا الناس” مت ڈرو لوگوں سے۔۔۔
لا تقربوا الفواحش” مت قریب ہو برائیوں کے۔۔۔
لا تبتئس” مت مایوس ہو۔۔۔
لا تخف” مت خوف کھا۔۔۔
لا یسخر” مت مذاق کر۔۔۔
لا تغرنکم الحیاۃ الدنیا” تمہیں زندگانیٴ دنیا دھوکے میں نہ ڈالے…
لا تزکوا انفسکم” مت پاکیزہ جانو اپنے نفسوں کو…
لا یسرقن” مت چوری کرو عورتو…
لا یغتب” مت غیبت کرو…
لا تفرقوا” مت تفرقہ ڈالو
لا یخافون لومة لايم” اور کسی ملامت کرنے والے کی ملامت کی.. پرواه بھی نہ کریں گے…
لا تقل لهما اف” مت ان دونوں (والدین) کو آف تک کہو….
لا تقتلوا النفس” مت قتل کرو کسی جان کو….
لا تفسدوا فی الارض” مت فساد کرو زمین میں….
لا تاکلوا الربا” مت سود کھاؤ….
لا ینقضون المیثاق” مت پختہ عہدوں کو توڑو…
لا تشرکوا به شيئا” مت شریک بناؤ اس کے ساتھ کسی کو…
لا تمش فی الارض مرحا”
زمین پر مت اکڑ کر چلو ..


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481